پہلا سیکس ہمیشہ رومان پرور نہیں بلکہ بعض اوقات انتہائی تکلیف دہ مرحلہ بھی ہو سکتا ہے۔
میری(حبیبہ)منگنی میرے کے کزن سے ہوئی۔ منگنی کے بعد ہر موضوع پر سیکس، بچوں، پورن ویڈیوز پر بھی بات کرتے۔
مجھے لگتا تھا کہ ہماری دوستی ہے تو ہمارے درمیان سیکس مشکل نہیں ہو گا۔
ہم یہ سمجھتے تھے کہ پہلی بار سیکس کا مشکل مرحلہ 'ہائمن' یا پردۂ بکارت کا پھٹنا ہوتا ہے، جس کی وجہ سے خاتون درد محسوس کرتی ہے۔ اور یہ درد چند سیکنڈز میں ختم ہو جاتا ہے۔
شادی کے دن انھیں خوشی کے ساتھ اپنے گھر سے دور جانا اور اس کے ساتھ کسی مرد کے ساتھ سیکس کا خوف بھی تھا،
شادی کی رات سیکس کے وقت مجھے درد شروع ہوا اور چند ہی لمحوں میں یہ ناقابل برداشت ہو گیا، اب میں اپنے شوہر کو روکتی رہی، یہاں تک کہ میں نے چیخنا شروع کر دیا۔ ہم نے دیکھا کہ میرا بہت زیادہ خون بہہ رہا ہے، ہم نے انتظار کیا۔ مگر درد ختم ہوا نہ ہی خون بہنا۔ خون اس قدر بہہ رہا تھا کہ مجھے ہسپتال جانا پڑا'۔
جہاں ڈاکٹر نے بتایا کہ ان کے ’وجائنا‘ کو نقصان پہنچا ہے، جس کی وجہ سے خون بہہ رہا ہے اور ان کا ’وجائینل ٹریک‘ قدرے تنگ ہے۔
ڈاکٹر نے کچھ سکینز اور الٹراساؤنڈ کرنے کے بعد بتایا کہ ’ہائمن ٹشوز‘ موٹے ہیں، جس کی وجہ سے مشکل پیش آئی ہے۔ اس کیفیت کو ہائپرٹرافائیڈ کہا جاتا ہے۔
حبیبہ بتاتی ہیں کہ خاندان میں سبھی کو یہ بات پتا چل گئا تھا، اور وہ بہت شرمندگی محسوس کر رہی تھی۔ تاہم میرے شوہر اور ساس نے مجھنے سمجھانے میں بہت مدد کی،
ڈاکٹروں کے مطابق ایسی صورتحال میں اگر مرد زبردستی سیکس کی کوشش کرے تو وجائنا کے ٹریک کو نقصان پہنچتا ہے۔ ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ ایسی وجائنا جو کہ سیکس کے لیے تیار نہ ہو یا ایسی خواتین جنھیں ہائپرٹرافائیڈ ہو، انھیں شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اینڈرولوجسٹ اور سیکسالوجسٹ ڈاکٹر ثمرہ چودھری کہتی ہیں کہ بعض اوقات خواتین کا جینیٹل ٹریک اس قدر تنگ ہوتا ہے کہ
زبردستی سیکس کیا جائے گا تو اسے خاتون کے ویجائینل ٹریک میں چیرپھاڑ ہو گی جو کہ غیرمعمولی بات ہے اور شدید تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے۔ اسے ٹانکے لگانے پڑتے ہیں، زخم رہ جاتے ہیں اور خاتون کی آئندہ ازدواجی زندگی کے لیے کئی مسائل جنم لیتے ہیں'۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کسی بھی کامیاب شادی یا رشتے کے لیے جسمانی تعلق سے پہلے ذہنی ہم آہنگی ضروری ہے اور یہی رشتے کی مضبوطی کی بنیاد ہے۔
پہلی بار سیکس
ستمبر 27, 2022
0
Tags

