خبر_دار!!!
کیا آپ غلط فہمی کا شکار ہیں؟
کیا آپ کو پتہ ہے کہ وہ غلط فہمی کون سی ہیں؟
چلو ہم آپکو بتا تے ہیں۔۔۔
آپ فحش ویڈیوز بار بار دیکھ کر حیران,پریشان اور غلط فہمی کا شکار ہو جاتے ہیں کے۔
👈 سیکس کی اتنی لمبی ٹائمنگ
👈اتنا بڑا نفس
👈اتنا موٹا نفس
یہ سب آپکی غلط فہمی ہے کیوں کہ
👈 حقیقی زندگی میں سیکس ٹائمنگ سب لوگوں کی 3 سے 10منٹ کے بیچ میں ہوتی ہے جو کے بلکل درست ہوتی ہے ۔
فر آپ کہیں گے کہ فحش ویڈیوز میں اتنی بڑی ٹائمنگ کیسے ہوتی ہے؟
جواب:فحش ویڈیوز کو بار بار ایڈیٹ کیا جاتا ہے تاکہ دیکھنے والے کو ایسا لگے کہ ٹائمنگ اتنی لمبی ہے۔
👈حقیقی زندگی میں نفس کی سائز 3 سے 5 انچ ہوتی ہے جو کہ بلکل درست ہوتی ہے۔
فر آپ کہیں گے کہ فحش ویڈیوز میں اتنا بڑا نفس کیسے ہوتا ہے؟
جواب:
1)فحش ویڈیوز میں جو نفس دکھایا جاتا ہے اسکی سرجری کی ہوئی ہوتی ہے۔
2)یے سب technology اور کیمرے کا کمال ہوتا ہے کیونکہ فحش ویڈیوز میں کیمرے اور technology کی مدد سے نفس کی سائز بہت لمبی دکھائی جاتی ہے۔

.jpeg)
