آج کیوں مرد اپنی جنسی صحت کو لے کر اتنے کومپلیکس اور ڈپریشن میں مبتلا ہیں کہ شادی کی پہلی رات میں کیا ھوا ،، کیسے ھوا ،، کتنے گھنٹے چلا ،، جھٹکے کتنے لگے ،، تکلیف کتنی ھوئی ،، کتنے سیشنز ھوئے ،، کس وقت سوئے ،، پہل کس نے کی ،، ٹائمنگ کتنی لگی ،، بیگم کا فیڈ بیک کیسا تھا ،، خون نکلا نہیں نکلا ،، بیگم کنواری تھی یا نہیں ،، وغیرہ وغیرہ وغیرہ
کیا بکواس ھے
شادی کوئی جنسی مقابلے کی گیم نہیں ھے ،، یاد رھے شادی کی پہلی رات مردانگی ثابت کرنے کا دن نہیں ہوتا ،، حد ہی ھو گئ آج لڑکوں کی سوچ کو شادی ایک جنسی مقابلہ لگتی ھے عقل کے کچے لوگوں نے اسے صرف SX گیم سمجھا ھوا ھے بیگم کی زمہ داری اسکی عزت اسکی پروٹیکشن کی زمہ داری کچھ نہیں نظر آتا سوائے کتنے منٹ لگائے کتنے گھنٹے لگائے اور یہ تمام رات کی سٹوری صرف اپنے دوستوں یاروں میں اس لئے مشہور کی جاتی ھے کہ لڑکا نامرد نہیں ھے اور دوسری طرف دلھا نے اپنی دلھن پر مردانگی کا رعب 💪🦵 بٹھا دیا دیکھو میں کتنا سٹرونگ ھوں دیکھو میں نے بیگم کی بلی بیڈ پر مار دی اسے حیران کر دیا میں جیت گیا دیکھو میرے یارو بیگم نے مجھے تمغہ جنسی سپر کارکردگی ✨🏆✨ عنایت فرمایا مجھے اپنی اور اپنے یاروں دوستوں گھر والوں اور اہل محلہ اور پچھلی گرل فرنڈ کی نظروں میں باکسر محمد علی جیسی عزت اور ذہنی تسلی مہیا فرما دی ،، میری پرفارمینس پر میری بیگم انار کلی نے مجھے مغل اعظم جیسا تاج پہنا ڈالا 🫅 ،،،،،، اس اعلان کے بعد تھائس پہ ہاتھ مار کر چھاتی چوڑی کر کے چلنا تو بنتا ھے 🕺🧔🕺🫅
شرم کریں حیا کریں بیگم کے ساتھ گزارے گئے محبت کے لمحات کی عزت و تعظیم کریں ان قیمتی لمحات کو اپنوں اور دوستوں یاروں کے ہاتھوں میں دے کر اپنے ہی ننگے جسم کی دھجیاں مت اڑائیں بیگم بھی آپ ہی کا ننگا جسم ھے شوہر کی چھپانے والی عزت کا نام بیگم ھوتا ھے اپنے محبت کے پر لطیف خوبصورت وقت کو دوسروں سے چھپا کر رکھتے ہیں جیسے کوئی اپنے ہیرے جواہرات کو اپنے نزدیکی اور دور کے لوگوں سے چھپا کر رکھتا ھے جیسے اپنے کریڈٹ کارڈ کے نمبرز صرف اپنے دماغ میں رکھتے ہیں کسی دوست سے بھی شیئر نہیں کرتے اسی طرح بیگم یعنی اپنے ننگے جسم سے متعلق چھپا کر کرنے والا ہر جنسی عمل شوہر کی شلوار کے اندر موجود مرد کی شناخت اور عزت سے کہیں زیادہ قیمتی ھوتا ھے اور یہ سوچ سمجھ الحمدللہ ایک با کردار مرد کے اندر موجود ھوتی ھے مگر آج اور پہلے کے کم عقل ویلے لڑکے اپنے دوستوں یاروں سے کھلم کھلا اپنی بیگم کے راز ڈسکس کرتے نظر آ رھے ہیں ۔۔۔ بے حد افسوس
اپنے پہلے دن یا چالیس دن بعد کے بھی پر لطف یادگار ازدواجی راز اگر بے شرموں کی طرح دوستوں سے ڈسکس کرنا اتنا ہی ضروری ہوتا ھے تو شادی کا ہنی مون بند کمرے میں نہیں بلکہ باہر صحن میں ، چھت پر یا پھر ٹیرس پر celebrate کیا کیجئے ،، کیوں ایک علیحدہ کمرہ مخصوص کیا جاتا ھے ،، کیوں کمرے میں کسی تیسرے کی موجودگی کو غلط سمجھا جاتا ھے ،، کیوں کمرے کا دروازہ بند کیا جاتا ھے ،، کیوں دروازے کی کنڈی لگائی جاتی ھے کیوں کھڑکیوں کے آگے پردے ڈال دئیے جاتے ہیں جبکہ کنڈی کھلتے ساتھ ہی ساری سٹوری ستر دوستوں میں پھیلا دی جاتی ھے تو دوستوں محلے داروں کے سامنے ہی بیگم سے ازدواجی ملاقات کیوں نہیں فرما لی جاتی جسے اتنا راز میں عملی جامہ پہنانے کے بعد کمرے سے نکلتے ساتھ ہی سینکڑوں کے کانوں 👂 تک اپنی مردانگی کو ثابت کرنے کیلئے چھپے راز کھول دئیے جاتے ہیں کہ ہم نامرد نہیں ہیں جناب ۔۔۔۔۔۔ 🖐۔۔۔۔۔۔ آج بے وقوفوں کی کمی نہیں رہی بلکہ مارکیٹ میں ایسے جاہل دماغ بے شرم بے حیا شوہر دن بدن بڑھتے ہی جا رھے ہیں ۔۔۔۔
جس مرد کو اپنے گھر کی عزت سے کی گئ جسمانی محبت چھپانی نہیں آتی اس ہلکی سوچ سے کوئی بعید نہیں اتنا ہلکا پیٹ تو عورتوں کا ھوتا ھے اور دوسری طرف ایک عورت نما مرد انکے طور طریقے بھی بلکل عورتوں جیسے ہی ملتے ہیں ۔۔۔
بیگم عزت ھے آبرو ھے صرف اور صرف خاندانی بازاری لوگ اپنے گھر کی عزتوں کو دوستوں بیلیوں غیر مردوں کے آگے پیش کرتے رھے ہیں اور کرتے رہیں گے زبانی کلامی بھی اور باقاعدہ اپنی بیگم جسمانی طور پر بھی پیش کر کے ورنہ ایک عزت دار با کردار شوہر یہ سوچ کر بھی شرم سے پانی پانی ھو جاتا تھا کہ بیگم سے متعلق کوئی غیر مرد بات کیوں کرے وہاں گولیاں چل جاتی دیکھی گئ ہیں مگر یہ کیسے شوہر ہیں جو شادی کے پہلے ہی دن بازاری پن دکھاتے ہیں
کیا آپ کو کسی نے نہیں سکھایا کہ خاندانی شریف مرد اپنے گھر کی خواتین کو غیروں کی نظروں سے کپڑوں میں بھی اوجھل کر لیتے ہیں انہیں گوارہ ہی نہیں ھوتا کہ کسی دوست کی نظر بھی باہر آتے جاتے انکی بیگم پر پرے اور جو شوہر اپنی بیگم کے ننگے جسم تک اپنے دوستوں کی سوچ خود لے جاتے ہیں انکو ایک شریف باکردار خاندانی مرد کیا کہے گا ۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟

