Type Here to Get Search Results !

عورت کےحاملہ ہونےکےلیےان باتوں کاپوراہوناضروری ہے

 

(1)۔منی ٹھیک سےفرج کےاندرداخل ہو۔
(2)۔منی میں کم ازکم 2کروڑصحت مند نطفےموجودہوں
(3)۔نطفوں[sperms]کےلئےفرج کاماحول ایساہوجس میں وہ زندہ رہ سکیں اگرعورت کی فرج میں تیزابیت زیادہ ہوگی جوکےآج کل ہر10 میں سے 7عورتوں کوفرج میں تیزابیت کا مسلہ ہے عورت کی فرج میں اگر تیزابیت ہوگی تو نطفے مر جاتےہیں اوربچے پیدانہیں ہوسکتے۔
(4)۔سپرم بچہ دانی اورخصوصاقاذف نالی میں پہنچ جائیں۔
(5)۔سپرم بارآوری کےلئےبیضہ پالیں۔
(6)۔بارآوری کےبعدبیضہ بچےدانی میں آجائے۔
(7)۔موٹاپے سے بچے حاص کر پیٹ اور ہپس کو نہ بڑنے دیں فرج سے منی کا باہر نکل آنا پیٹ اور ہپس کی وجہ ہوتی ہے اور موٹاپہ ہے
جب میاں بیوی مباشرت کرتےہیں توخاوند کےانزال ہونےسےعموما5۔3ملی میٹرمنی بیوی کی فرج میں جاتی ہےجس میں اوسطا30،40کروڑسپرم موجودہوتےہیں ان میں کچھ صحت مند ہوتےہیں اورکچھ غیرصحت مند یہ سپرم فرج میں سے ہوتےوئےبچےدانی اورپھرقاذف نالیوں [falopian tubes]میں جاتےہیں جہاں حمل ٹھہرتاہے۔اگرچہ حمل کےلئےصرف ایک صحت مند سپرم کی ضرورت ہےمگرایک کاانڈےکوبارآورکرنے کےلئےمردکی منی میں کم ازکم 2کروڑکےلگ بھک صحت مندسپرم موجودہوں۔
اگرسپرم کمزور ہوں گےتواس صورت میں حمل میں مشکل ہوتی ہے۔80فیصدجوڑوں کوحمل کےمتعلق مباشرت کرنے کاٹھیک  طریقہ ہی معلوم  نہیں ہوتااورنہ ہی وہ جاننےکی کوشش کرتےہیں۔
جس کی وجہ سے ہوتایہ ہےکےمردکےانزال کےبعد منی فرج سےباہر بہہ جاتی ہےاورجوتھوڑی بہت منی اندرجاتی ہےفرج میں سےہوتےہوئےسپرم بچہ دانی میں جاتےہیں اوربہت سےسپرم فرج کی تیزابیت کی وجہ سےمرجاتےہیں۔
اس لئےضروری ہےحمل ٹہرانے  کے لئے مباشرت کرنےکاٹھیک طریقہ معلوم ہونا بہت ضروری ہےتاکہ انزال کےبعد منی فرج سےباہرنہ نکلے اور دوسرا فرج کی تیزابیت کوحتم کیاجائےتاکہ فرج کی تیزابیت سےسپرم مرےنہیں اگرفرج میں تیزابیت ہو تو اسکا فوری علاج کروایا جاے زیادہ مرچ مصالوں سےپرہیزکرےاور دن میں زیادہ سے زیادہ پانی پئیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.